سمندری طوفان کراچی سے کچھ میٹر دور۔۔۔ کیا کراچی کو کوئی خطرہ ہے؟

سمندری طوفان کراچی سے کچھ میٹر دور۔۔۔ کیا کراچی کو کوئی خطرہ ہے؟


Typhoon a few meters away from Karachi ... Is there any threat to Karachi?


سمندری طوفان کراچی کے ساحل سے 970 کلو میٹر دوری پر آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان نثارگا کراچی کے ساحل سے 970 کلو میٹر دوری پر ہے لیکن اس سے پاکستانی ساحلوں کو کوئی خطرہ نہیں۔
چیف میٹ سردار سرفراز نے کہا کہ سائیکلون اس وقت شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے جبکہ اس کے گرد چلنے والی ہوا کی رفتار 90 سے 100 کلومیٹر ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ طوفان رات میں بھارتی کوسٹ سے ٹکرائے گا۔
تاہم این ڈی ایم اے نے بحیرہ عرب میں بننے والا نثارگا نامی سمندری طوفان سے متعلق ہائی الرٹ جاری کردیا ہے ، اس میں کہا گیا ہے کہ بحیرہ عرب میں نثارگا نامی طوفان موجود ہے، جس کے باعث ملک کے ساحلی علاقوں میں 70 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے

The typhoon hit 970 km off the coast of Karachi.

According to the details, Typhoon Nisarga in the Arabian Sea is 970 km away from the coast of Karachi but it does not pose any threat to the Pakistani coast.

Chief Mate Sardar Sarfraz said the cyclone is currently moving northeast while the wind speed around it is 90 to 100 kmph.

He says the storm will hit the Indian coast at night.

However, the NDMA has issued a high alert for Hurricane Nisarga in the Arabian Sea, stating that there is a hurricane named Nisarga in the Arabian Sea, which has caused 70 to 80 km of coastal areas in the country. Winds are likely to blow at an hourly speed



Post a Comment

0 Comments